0

جہلم۔دینہ۔ تیز رفتاری سے موٹرسائیکل چلانے اور ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

جہلم۔دینہ۔(مرزا عبدالجبار بیگ) ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی موثر کارروائی،تیز رفتاری سے موٹرسائیکل چلانے اور ون ویلنگ کرنے والے 02 ملزمان گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرحمن اور حبیب اللہ کو گرفتار کر لیا،

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، والدین سے التماس ہے کہ وہ اپنے بچوں کی نگرانی کریں تاکہ کسی بھی ناخشگوار واقعہ سے بچا جا سکے،

غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں