0

سردی آتے ہی انڈے مہنگے، فی انڈہ 22 روپے کا ہو گیا

مرزا عبدالجبار بیگ مرزا عبدالجبار بیگ

جہلم (مرزا عبدالجبار بیگ)۔ موسم سرما کی آمد اور سردی شروع ہوتے ہی شہر اور گردونواح میں فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔ مہنگائی کے ستائے شہریوں کے لیے انڈا کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے، فی انڈہ 22 روپے کا فروخت ہونے لگا ہے جبکہ ابھی وہ والی سردی شروع نہیں ہوئی۔ شہریوں نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں