0

بلوچستان کی خواتین سڑکوں پر ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جانے چاہئیں

(الیون نیوز ) بلوچستان کی خواتین سڑکوں پر ہیں،ہمارے سر شرم سے جھک جانے چاہئیں، ہمیں آزاد عدلیہ اور آزاد ججز کی ضرورت ہے، 26 ویں آئینی ترمیم کے باوجود آرٹیکل 184 میں ترمیم نہیں کی گئی اس لیے پاکستان میں بنیادی حقوق کی ہر خلاف ورزی کا ذمہ دار سپریم کورٹ کا ہر جج ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں