وفاقی حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا






