0

ڈسٹرکٹ جیل جہلم ملاقات شیڈ میں ملاقات کرنے والوں کا رش

جہلم (عابد محمودچوہدری) جہلم آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کے حکم پر ڈسٹرکٹ جیل کی انتظامیہ نے اسیران کو عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے اہلخانہ کو ملنے اور گھروں سے چٹے پٹے پکوان تیار کرکے لانے کی دودن کےلیے اجازت دے رکھی ہے ڈسٹرکٹ جیل جہلم ملاقات شیڈ میں ملاقات کرنے والوں کا رش تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات کے حکم پر ڈسٹرکٹ جیل جہلم کی انتظامیہ نے جیل میں موجود قیدیوں حوالاتیوں کو عیدالاضحی کی خوشیوں میں شامل کرنے کے لیے قیدیوں حوالاتیوں کے لواحقین نے عید کے پہلے اور دوسرے روز اہلخانہ سے ملاقاتیں کروائی ڈسٹرکٹ ۔جیل جہلم کی انتظارگاہ شیڈ میں ملاقاتیوں کا غیر معمولی رش موجود رہااس موقع پر ملاقات کےلیے آنے والے افراد اپنے ساتھ چٹ پٹے پکوان بھی لائے جبکہ ملاقات کے لیے آنے والے بچے اپنے والدین کو لوہے کی سلاخوں کے پیچھے دیکھ کر سسکیاں بھرتے دکھائی دیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں