جہلم (مرزا عبدالجبار)جہلم وفاقی وزیر مملکت یریلوے بلال اظہر کیانی ہمراہ ڈپٹی کمشنر جہلم سٹریٹ لائٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت تقریب میں پہنچنے پر چوہدری سعید اقبال بوکن سابق ایم پی اے چوہدری بوٹا جاوید سنیئر نائب صدر مسلم لیگ ن راولپنڈی ڈویژن راجہ کامران حیات سابق چیئرمین یو سی چک خاصہ و دیگر یونین کونسلوں اور شہر کی مسلم لیگ ن کے وابستہ لوگوں کی کثیر تعداد نے استقبال کیا
بلال اظہر کیانی وفاقی وزیر مملکت ریلوے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم وزیر اعلیٰ مریم نوازکے مشکور ہوں جہنوں نے فنڈ مہیا کیااور ڈپٹی کمشنر جہلم کے مشکور ہے جہنوں بہت اچھے طریقے سے جہلم کی تعمیر ترقی کی نگرانی کر رہے ہیں آج ہم 160سٹریٹ لائٹ کا افتتاح کریں گے جہلم میں الطاف پارک سیوریج کے کام سڑکوں کے کام کی سکیمیں لگی ہے بہت جلد مکمل ہو جائے گی رورل ہیلتھ سنٹر اور ڈی ایج کیو کو بہتر کر رہے ہیں بہت جلد چارکنال کے رقبہ پرفوڈ سٹریٹ بنانے جا رہے ہیں اور جہلم شہر کو خوبصورت بنانے کےلئے جہلم شہر سڑکوں کے ساتھ ٹف ٹائل لگا رہے جہلم شہر کو خوبصورت اور ترقی پسند میری اولین ترجیح ہے وفاقی وزیر مملکت ریلوے بلال اظہر کیانی اور ڈپٹی کمشنر جہلم نے تختی کو بے نقاب کر کے سٹریٹ لائٹ کا افتتاح کیا
0






