جہلم (ایم سلطان)جہلم ریسکیو 1122 کے عملے نے گزشتہ روز 75 افراد کو ریسکیو کیا ریسکیو 1122 جہلم نے کل 78 ایمرجنسیز پر رسپانس کر کے 75 لوگوں کو ریسکیو کیا۔جن میں سے 25 افراد کو موقع پر ہی فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی جبکہ *50* افراد کو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ان 78 ایمرجنسیز میں سے روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد 15 رہی اور ان حادثات میں زخمی ہونے والوں کی تعداد 16ہے۔ میڈیکل ایمرجنسیز کی تعداد *50*، کرائم ایمرجنسیز 2، آ گ لگنے کے 4 واقعات رونما ہوئے اور متفرق ایمرجنسیز کی تعداد 7رہی۔
0- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل






