0

جہلم۔تھانہ جلالپور شریف پولیس کی احسن کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

تھانہ جلالپور شریف پولیس کی احسن کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم(الیون نیوز)تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عمران علی کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20 لیٹر شراب برآمد،

ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،

شراب سپلائرز ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں