0

جہلم۔ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسربازی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،دھوکہ دہی اور نوسربازی کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

جہلم (عبدالجبار بیگ )تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم رضا کو گرفتار کر لیا،

مجرم سال 2024 سے کالا گجراں پولیس کو دھوکہ دہی اور نوسربازی کے مقدمہ میں مطلوب تھا،

مجرم گرفتار ی سے بچنے کےلیے روپوش ہو گیا تھا ،جس کو تھانہ کالا گجراں پولیس نے آئی ٹی ٹولز کا استعمال کرتے ہوئے ہوٹل آئی ایپلیکشن سے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا،

مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں