جہلم (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے نئے ٹریفک جرمانوں کا اطلاق صوبہ بھر میں کر دیا ہے۔ نئے جرمانوں کے مطابق
سگنل کی خلاف ورزی: موٹرسائیکل 2 ہزار، کار 1 ہزار، کمرشل گاڑی 15 ہزار
غفلت سے ڈرائیونگ: موٹرسائیکل 3 ہزار، کار 5 ہزار
بغیر ڈرائیونگ لائسنس: موٹرسائیکل 2 ہزار، کار 5 ہزار، کمرشل گاڑی 15 ہزار
دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں: موٹرسائیکل 2 ہزار، تھری ویلر/کار 3 ہزار، کمرشل 15 ہزار
لین لائن کی خلاف ورزی: موٹرسائیکل 2 ہزار، تھری ویلر/کار 3 ہزار، کمرشل 15 ہزار
موٹرسائیکل پر تین سواری: 2 ہزار
ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال: موٹرسائیکل 2 ہزار، تھری ویلر/کار 3 ہزار
بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ/پرمٹ کمرشل گاڑی: 15 ہزار
کم عمر ڈرائیور: موٹرسائیکل 2 ہزار، تھری ویلر 3 ہزار، کار 5 ہزار
نئے آرڈیننس کے تحت ڈرائیونگ لائسنس پر پوائنٹ سسٹم بھی متعارف کروا دیا گیا ہے۔






